Rated without a written comment.
Automotive
Automotive Engine & Live Data Fundamentals
یہ کورس آٹوموٹو ڈائیگنوسٹک اکیڈمی آف پاکستان کے پلیٹ فارم سے پہلا آن لائن کورس ہے اور اسکو آپ آن لائن اپنے وقت میں مکمل کر سکتے ہیں یعنی کورس کی کلاسز اٹینڈ کرنے کی کوئی خاص ٹائمنگ...
Overview
About this course
یہ کورس آٹوموٹو ڈائیگنوسٹک اکیڈمی آف پاکستان کے پلیٹ فارم سے پہلا آن لائن کورس ہے اور اسکو آپ آن لائن اپنے وقت میں مکمل کر سکتے ہیں یعنی کورس کی کلاسز اٹینڈ کرنے کی کوئی خاص ٹائمنگ نہیں ہیں آپ جب چاہئیں اپنے لیکچر یا کلاس شروع کر سکتے ہیں۔ اس کورس میں ہم ایک آٹو الیکٹریشن کے پرسپیکٹو میں انجن کے تمام سسٹمز جیسے انجن کنسٹرکشن، اگنیشن سسٹم، فیول سسٹم، اوئل سسٹم کولنگ سسٹم ائیر سسٹم وغیرہ اور ایمیشنز کنٹرول سسٹمز جیسے کیٹیلیٹک کنورٹر، ای ویپ، ای جی آر سسٹمز وغیرہ کو ڈسکس کرنے کے ساتھ بہت تفصیل سے ای ایف آئی انجن کی ورکنگ کو ڈسکس کر رہے ہیں اور اس میں بھی فوکس کون کونسے سسٹمز فیول مائیلیج پے اثر انداز ہوتے ہیں اور کیسے اثر انداز ہوتے ہیں۔
کورس کے دوسر سیگمنٹ میں ہم سکینرز پے ڈسکشن ہے جس میں ہم بہت تفصیل کے ساتھ ڈسکس کر رہے ہیں سکینرز کے مختلف فیچرز کو اور وہیں ہم ایڈریس کرتے ہیں کیا ہے اور کیوں ہے جیسے سوالات کو، ساتھ میں سکینر کے استعمال کو سٹیپ بائی سٹیپ لے کے چلتے ہیں، جنیرک او بی ڈی کے تمام 10 موڈز کو تفصیلی ڈسکس کرتے ہیں اور جنیرک اور این ہینس او بی ڈی فنکشنز میں فرق کو واضح کرتے ہوئے ہم انجن کے لائیو ڈاٹا میں ایک ایک پیرامیٹرز کو بہت تفصیل سے ڈسکس کرتے ہوئے انکی سٹنڈرڈ ریڈنگز کو بیان کرتے ہیں اور انکے انالیسز کرکے انجن اور فیول مائیلیج کے مسائل کو ڈائیگنوز کرنا سیکھاتے ہیں۔
* اسی میں آپکو *سکینر گائیڈ کی پی ڈی ایف* اور ایک *ٹریننگ سرٹیفیکیٹ* بھی دیا جاتا ہے
Automotive Engine & Live Data Fundamentals is a Automotive course listed on SkillPak. یہ کورس آٹوموٹو ڈائیگنوسٹک اکیڈمی آف پاکستان کے پلیٹ فارم سے پہلا آن لائن کورس ہے اور اسکو آپ آن لائن اپنے وقت میں مکمل کر سکتے ہیں یعنی کورس کی کلاسز اٹینڈ کرنے کی کوئی خاص ٹائمنگ نہیں ہیں آپ جب چاہئیں اپنے لیکچر یا کلاس شروع کر سکتے ہیں۔ اس کورس میں ہم ایک آٹو الیکٹریشن کے پرسپیکٹو میں انجن کے تمام سسٹمز جیسے انجن کنسٹرکشن، اگنیشن سسٹم، فیول سسٹم، اوئل سسٹم کولنگ سسٹم ائیر سسٹم وغیرہ اور ایمیشنز کنٹرول سسٹمز جیسے کیٹیلیٹک کنورٹر، ای ویپ، ای جی آر سسٹمز وغیرہ کو ڈسکس کرنے کے ساتھ بہت تفصیل سے ای ایف آئی انجن کی ورکنگ کو ڈسکس کر رہے ہیں اور اس میں بھی فوکس کون کونسے سسٹمز فیول مائیلیج پے اثر انداز ہوتے ہیں اور کیسے اثر انداز ہوتے ہیں۔ کورس کے دوسر سیگمنٹ میں ہم سکینرز پے ڈسکشن ہے جس میں ہم بہت تفصیل کے ساتھ ڈسکس کر رہے ہیں سکینرز کے مختلف فیچرز کو اور وہیں ہم ایڈریس کرتے ہیں کیا ہے اور کیوں ہے جیسے سوالات کو، ساتھ میں سکینر کے استعمال کو سٹیپ بائی سٹیپ لے کے چلتے ہیں، جنیرک او بی ڈی کے تمام 10 موڈز کو تفصیلی ڈسکس کرتے ہیں اور جنیرک اور این ہینس او بی ڈی فنکشنز میں فرق کو واضح کرتے ہوئے ہم انجن کے لائیو ڈاٹا میں ایک ایک پیرامیٹرز کو بہت تفصیل سے ڈسکس کرتے ہوئے انکی سٹنڈرڈ ریڈنگز کو بیان کرتے ہیں اور انکے انالیسز کرکے انجن اور فیول مائیلیج کے مسائل کو ڈائیگنوز کرنا سیکھاتے ہیں۔ * اسی میں آپکو *سکینر گائیڈ کی پی ڈی ایف* اور ایک *ٹریننگ سرٹیفیکیٹ* بھی دیا جاتا ہے Level: intermediate. Language: Urdu. This page is for people looking for Automotive Engine & Live Data Fundamentals in Automotive. The listing uses only the details already saved for this course. Open this course page to read more about Automotive Engine & Live Data Fundamentals on SkillPak. Open this course page to read more about Automotive Engine & Live Data Fundamentals on SkillPak. Open this course page to read more about Automotive Engine & Live Data Fundamentals on SkillPak. Open this course page to read more about Automotive Engine & Live Data Fundamentals on SkillPak. Open this course page to read more about Automotive Engine & Live Data Fundamentals on SkillPak. Open this course page to read more about Automotive Engine & Live Data Fundamentals on SkillPak.
Syllabus
Course content
Faculty
Instructor
Engr Ahmad Abu Dawood
Abu Dawood is an Engineer by Profession and possesses a Masters degree in one of the Engineering disciplines. He is very passionate in bringing International Automotive Diagnostics techniques & knowledge to Pakistan in native language - URDU
Students
Reviews
Rated without a written comment.
It was a great learning experience and that too in native language - URDU