Automotive

Automotive Networks-Communication Diagnosis

یہ ایک سیلف پیسڈ (یعنی اپنے ٹائم میں سیکھنے کا) کورس ہے۔آٹوموٹو کمیونیکیشن نیٹورکس ڈائیگنوسس پے ایک بہت مفید کورس جسمیں نہ صرف نیٹورکس (کین نیٹورکس کی تمام اقسام جیسے ہائی/لو سپیڈ...

13 Lectures
37 Students
Advanced Level
Urdu Language

Overview

About this course

یہ ایک سیلف پیسڈ (یعنی اپنے ٹائم میں سیکھنے کا) کورس ہے۔
آٹوموٹو کمیونیکیشن نیٹورکس ڈائیگنوسس پے ایک بہت مفید کورس جسمیں نہ صرف نیٹورکس (کین نیٹورکس کی تمام اقسام جیسے ہائی/لو سپیڈ کین، کین ایف ڈی وغیرہ) کے اوپر ڈائیگنوسس پرسپیکٹو میں مکمل جانکاری  دی گئی ہے بلکہ اینالاگ، ڈیجیٹل اور خاص کر کمیونیکشن سگنلز اور اوسلو سکوپ کے ذریعے نیٹورک ڈائگنوسس پے بہت تفصیلی ڈسکشن اور ڈیموز موجود ہیں۔ اسکے علاوہ او بی ڈی پورٹ کی پن آوٹ، اور ای سی یو میں نو کمیونکیشن کے ڈائیگنوسس پے بھی سٹیپ بائی سٹیپ گائیڈ موجود ہے۔
نیٹورک کے کچھ نئے ٹاپکس بھی کورس میں ایڈ کیے جارہے ہیں جیسے انٹرنیٹ پے مختلف فری ڈایاگرام کے ریسورسس سے اپنی ضرورت کی ڈایاگرامز کیسے نکالیں اور جب کوئی نیٹورک متعلق پرابلم آئے تو اسے کیسے اپروچ کرنا چاہئیے اور اسکے علاوہ ڈی او آئی پی کیا ہے اور اس سے ہمارے ڈائیگنوسس اور سکینر کی مد میں کیا کچھ نیا ہے وغیرہ شامل ہیں۔ اوسلو سکوپ سے نیٹورک ڈائیگنوسس وغیرہ بھی شامل ہیں۔
اس کورس کو خریدنے پر آپ اسی کورس کی ایک مکمل اردو  گائیڈ کی پی ڈی ایف فری حاصل کرتے ہیں ہے۔

Automotive Networks-Communication Diagnosis is a Automotive course listed on SkillPak. یہ ایک سیلف پیسڈ (یعنی اپنے ٹائم میں سیکھنے کا) کورس ہے۔آٹوموٹو کمیونیکیشن نیٹورکس ڈائیگنوسس پے ایک بہت مفید کورس جسمیں نہ صرف نیٹورکس (کین نیٹورکس کی تمام اقسام جیسے ہائی/لو سپیڈ کین، کین ایف ڈی وغیرہ) کے اوپر ڈائیگنوسس پرسپیکٹو میں مکمل جانکاری  دی گئی ہے بلکہ اینالاگ، ڈیجیٹل اور خاص کر کمیونیکشن سگنلز اور اوسلو سکوپ کے ذریعے نیٹورک ڈائگنوسس پے بہت تفصیلی ڈسکشن اور ڈیموز موجود ہیں۔ اسکے علاوہ او بی ڈی پورٹ کی پن آوٹ، اور ای سی یو میں نو کمیونکیشن کے ڈائیگنوسس پے بھی سٹیپ بائی سٹیپ گائیڈ موجود ہے۔نیٹورک کے کچھ نئے ٹاپکس بھی کورس میں ایڈ کیے جارہے ہیں جیسے انٹرنیٹ پے مختلف فری ڈایاگرام کے ریسورسس سے اپنی ضرورت کی ڈایاگرامز کیسے نکالیں اور جب کوئی نیٹورک متعلق پرابلم آئے تو اسے کیسے اپروچ کرنا چاہئیے اور اسکے علاوہ ڈی او آئی پی کیا ہے اور اس سے ہمارے ڈائیگنوسس اور سکینر کی مد میں کیا کچھ نیا ہے وغیرہ شامل ہیں۔ اوسلو سکوپ سے نیٹورک ڈائیگنوسس وغیرہ بھی شامل ہیں۔اس کورس کو خریدنے پر آپ اسی کورس کی ایک مکمل اردو  گائیڈ کی پی ڈی ایف فری حاصل کرتے ہیں ہے۔ Level: advanced. Language: Urdu. This page is for people looking for Automotive Networks-Communication Diagnosis in Automotive. The listing uses only the details already saved for this course. Open this course page to read more about Automotive Networks-Communication Diagnosis on SkillPak. Open this course page to read more about Automotive Networks-Communication Diagnosis on SkillPak. Open this course page to read more about Automotive Networks-Communication Diagnosis on SkillPak. Open this course page to read more about Automotive Networks-Communication Diagnosis on SkillPak. Open this course page to read more about Automotive Networks-Communication Diagnosis on SkillPak. Open this course page to read more about Automotive Networks-Communication Diagnosis on SkillPak. Open this course page to read more about Automotive Networks-Communication Diagnosis on SkillPak.

Syllabus

Course content

7 sections · 13 lectures

Why Networks Preview
CAN Network Preview
CAN Network Diagnosis Technique
No Communication Diagnosis
KIA Carnival or Sedona Network Diagram Explained Part 1
KIA Carnival or Sedona Network Diagram Explained Part 2

Faculty

Instructor

Engr Ahmad Abu Dawood

Engr Ahmad Abu Dawood

10 published courses

Abu Dawood is an Engineer by Profession and possesses a Masters degree in one of the Engineering disciplines. He is very passionate in bringing International Automotive Diagnostics techniques & knowledge to Pakistan in native language - URDU

View profile

Students

Reviews

5.0 average from 2 reviews.

Abbas Sarfraz Khan
Abbas Sarfraz Khan 3 months ago
5.0

Rated without a written comment.

M Ahmad Khan
M Ahmad Khan 11 months ago
5.0

Bahut zabardast course hae

Chat on WhatsApp