Automotive Power Probe Ancel

Automotive

Description

<p>الیکٹریکل ڈائگنوسس میں بہت مفید اور ڈائگنوسس کے پروسس کو آسان کر دیتا ہے اس سے کسی بھی الیکٹریکل سرکٹ، یا سنسر گرپ پے آپ آسانی سے وولٹیج لیول ما پ سکتے ہیں، کسی بھی وائر کی الیکٹریکل پو لیریٹی (پاور لائن ہے یا گراونڈ لائن) ٹیسٹ کر سکتے ہیں اور کسی بھی گرپ کو با آسابی بیک پروب کر کے ٹیسٹ کر سکتے ہیں،رزسٹنس، ڈائیوڈ ٹیسٹ با آسانی کر سکتے ہیں۔ کسی کمپوننٹ یا وائر کی وولٹیج ڈراپ ٹیسٹنگ کر سکتے ہیں، اود ایسے کمپوننٹ جو 12 وولٹ پے پاور یا گراونڈ سے فنکشن کرتے ہیں مثلا ریڈیٹر فین، تقریبا تمام ریلے ز، لائٹس۔۔۔ ان سب کو آپ اسی ٹیسٹر سے آن کر کے انکا فنکشنل چیک کر سکتے ہیں۔ اکی ایک خاصیت یہ بھی ہے کہ جب آپ نے اسکے پاور اور گراونڈ لیڈز کلیمپس کو ایک بار بیٹری سے جوڑ دیا تو آپکو لائٹ ٹیسٹر کی طرح بار بار ٹیسٹر کی لیڈ کو کبھی گراونڈ پے اور کبھ پاور ٹرمینل پے نہیں جوڑنا پڑتا اور ساتھ میں ہر ٹیسٹ میں آپکو وولٹیج بھی نظر آرہی یوتی ہے۔ ہم سے خریدنے پے آپکو ملے ٹیسٹر کے استعمال کی مکمل گائیڈنس بالکل فری۔</p>
<p>Automotive Power Probe Ancel is a Automotive product listed on SkillPak. الیکٹریکل ڈائگنوسس میں بہت مفید اور ڈائگنوسس کے پروسس کو آسان کر دیتا ہے اس سے کسی بھی الیکٹریکل سرکٹ، یا سنسر گرپ پے آپ آسانی سے وولٹیج لیول ما پ سکتے ہیں، کسی بھی وائر کی الیکٹریکل پو لیریٹی (پاور لائن ہے یا گراونڈ لائن) ٹیسٹ کر سکتے ہیں اور کسی بھی گرپ کو با آسابی بیک پروب کر کے ٹیسٹ کر سکتے ہیں،رزسٹنس، ڈائیوڈ ٹیسٹ با آسانی کر سکتے ہیں۔ کسی کمپوننٹ یا وائر کی وولٹیج ڈراپ ٹیسٹنگ کر سکتے ہیں، اود ایسے کمپوننٹ جو 12 وولٹ پے پاور یا گراونڈ سے فنکشن کرتے ہیں مثلا ریڈیٹر فین، تقریبا تمام ریلے ز، لائٹس۔۔۔ ان سب کو آپ اسی ٹیسٹر سے آن کر کے انکا فنکشنل چیک کر سکتے ہیں۔ اکی ایک خاصیت یہ بھی ہے کہ جب آپ نے اسکے پاور اور گراونڈ لیڈز کلیمپس کو ایک بار بیٹری سے جوڑ دیا تو آپکو لائٹ ٹیسٹر کی طرح بار بار ٹیسٹر کی لیڈ کو کبھی گراونڈ پے اور کبھ پاور ٹرمینل پے نہیں جوڑنا پڑتا اور ساتھ میں ہر ٹیسٹ میں آپکو وولٹیج بھی نظر آرہی یوتی ہے۔ ہم سے خریدنے پے آپکو ملے ٹیسٹر کے استعمال کی مکمل گائیڈنس بالکل فری۔ This page is for people looking for Automotive Power Probe Ancel in Automotive. The listing uses only the details already saved for this product. Open this product page to read more about Automotive Power Probe Ancel on SkillPak. Open this product page to read more about Automotive Power Probe Ancel on SkillPak. Open this product page to read more about Automotive Power Probe Ancel on SkillPak. Open this product page to read more about Automotive Power Probe Ancel on SkillPak. Open this product page to read more about Automotive Power Probe Ancel on SkillPak. Open this product page to read more about Automotive Power Probe Ancel on SkillPak. Open this product page to read more about Automotive Power Probe Ancel on SkillPak.</p>

Related products

More from the same category.

Chat on WhatsApp