Kingbolean Ediag Elite
Price
23,500
Premium Quality
Kingbolean Ediag Elite
23,500
Product Description
<p>ای ڈائیگ سکینر ایک فل سسٹمز سکیننگ بائی ڈائریکشنل ڈیوائس ہے اور یہ 15 سپیشل فنکشن سپورٹ کرتا ہے۔ ورلڈ اوور گاڑیوں کے برانڈز کور کرتا ہے اور سب سے بڑی چیز لائف ٹائم فری اپ ڈیٹ کے ساتھ ہے یعنی سکینر پے کسی قسم کے سالانہ چارجز نہیں ہیں۔ سپیشل فنکشن میں تھراٹل ریسیٹ/کیلیبریشن، ٹرانسمشن کیلیبریشن، سٹیئرنگ اینگل سنسر کیلیبریشن، اے بی ایس سسٹم، پوائنٹ کیلیبریشن اوئل ریسیٹ، ای سی یو ریسیٹ، اموبلائزر سسٹم نیو کی رجسٹریشن (کچھ گاڑیوں کیلیے) وغیرہ شامل ہیں۔ اسکے علاوہ گاڑی کے حساب سے بیشمار ایکچوئشن ٹیسٹ الگ ہیں۔ ہمارے ذریعے خریدنے پر آپکو ملے ایک سٹیپ بائی سٹیپ اردو سکینر کے استعمال کی گائیڈ مکمل فری۔ اوپر دیے گئے ریٹس خاص طور پے اے ڈی اے پی وٹس ایپ گروپ ممبران کیلیے خاص ہیں اور سٹوڈنٹس کیلیے اس میں گروپ ایڈمن کے بیحاف پے مزید رعایت ہے۔</p>
Key Features
- Premium Quality Guarantee
- Fast & Secure Shipping
- 30-Day Return Policy
- 24/7 Customer Support